Connect with us

پاکستان

ہاؤ سنگ اتھارٹی کا اقساط جمع نہ کروانے والے الاٹیز کیخلاف بڑا ایکشن، مزید 13 پلاٹس کینسل

Federal Government Employees Housing Authority FGEHA

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ہاؤ سنگ اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کی ہدایات پر قائم خصوصی کمیٹی کی اسکرو ٹنی اور سفارشات کے بعد واجب الادا اقساط جمع نہ کروانے والے مزید تیرہ (13) الاٹیز کے پلاٹس فوری طور پر منسوخ کر دئیے گئے ہیں۔ اس سے قبل پہلے مرحلے میں سال 2016 سے مالی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے والے نادہندگان کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے چھے پلاٹس کی الاٹمنٹ اور ممبرشپ منسوخ کی گئی تھی۔

جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ مکمل شفافیت، میرٹ اور مروجہ قوانین کے مطابق کیا گیا ہے تاکہ منصوبے کی ترقی میں حائل مالی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔

ہاؤ سنگ اتھارٹی کی جانب سے تمام الاٹیز کو ایک بار پھر واضح الفاظ میں آگاہ کیا گیا ہے کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے ریکارڈ کی اسکرو ٹنی کاعمل مسلسل جاری ہے۔ ایسے تمام الاٹیز جو بار بار مواقع فراہم کیے جانے کے باوجود اپنی دیرینہ واجب الادا اقساط اور بقایا جات جمع نہیں کروا رہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر انہوں نے فوراً اپنی مالی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو ان کے پلاٹس بھی بغیر کسی مزید مہلت کے فوری طور پرکینسل کر دیے جائیں گے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف جی ای ہاوسنگ اتھارٹی کا بروقت اقساط نہ جمع کرانے پر پلاٹ کینسل کرنے کا فیصلہ

اتھارٹی کی قیادت اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ سیکٹر F-14 اور F-15 کو جدید شہری تقاضوں کے مطابق ایک ماحول دوست پائیدار اور مثالی رہائشی منصوبہ بنایا جائے گا، جہاں شہریوں کو بہترین رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤ سنگ اتھارٹی نے اس موقع پر ان تمام الاٹیز کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کیا جنہوں نے اپنی واجب الادا اقساط بر وقت جمع کروائیں اور منصوبے کی ترقی میں بھر پور تعاون کیا۔

اتھارٹی اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ تمام انتظامی و ترقیاتی امور میں شفافیت، میرٹ اور عوامی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا اور سیکٹر F-14 اور F-15 کو جلد از جلد مکمل کر کے الاٹیز کے خوابوں کو حقیقت میں بدلا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

saudiarabia saudiarabia
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اسرائیلی سیاستدان کے مکہ مدینہ پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر تنازع کھڑا کردیا

اسرائیلی سیاستدان اور مصنف کے مکہ، مدینہ اور کوہِ سینا پر قبضے سے متعلق بیان نے عالمی سطح پر نیا...

petroleum-products-price petroleum-products-price
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم کی فیول ریلیف سکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ شہری فائدہ اٹھا چکے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  فیول ریلیف سکیم ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 75...

govt and opposition govt and opposition
پاکستان14 گھنٹے ago

حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں وقتی ڈیڈ لاک آگیا، بانی سے پوچھ کر فیصلہ کیا جائے گا، اپوزیشن ذرائع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں وقتی ڈیڈ لاک آگیا، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود...

bilawal bilawal
پاکستان14 گھنٹے ago

کے پی حکومت دہشتگردی کے مسئلے کو اہمیت نہیں دیتی تو ایمرجنسی یا گورنر راج کیلئے وفاق کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ وفاق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا...

CaptSafdar CaptSafdar
پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں مریم نواز کا ہاتھ نہیں، کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر...

Government and Opposition Government and Opposition
پاکستان15 گھنٹے ago

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن...

saudi-prince-dies saudi-prince-dies
تازہ ترین16 گھنٹے ago

سعودی عرب اور یمن کی فوج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنالیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منصوبے کے تحت  باب المندب کے ارد گرد کے علاقے پر محدود حملے، البیضا،...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان17 گھنٹے ago

چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نا لگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات ملک و...

islambad-highcourt islambad-highcourt
پاکستان17 گھنٹے ago

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق کیس، نیشنل کمیشن چائلڈ رائٹس نے جواب جمع کروا دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق کیس...

University of Karachi University of Karachi
پاکستان17 گھنٹے ago

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ڈائریکٹر فنانس جامعہ کراچی  نے انکشاف کیا ہے کہ جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ...

Trending