Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا، امریکی اخبار

trump-netanyahu

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ ان کے پاس ایسی انٹیلی جنس معلومات موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران مبینہ طور پر انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

دوسری جانب سی این این نے بھی ایک علیحدہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ انٹیلی جنس ایک مخصوص مبینہ قاتلانہ کوشش سے متعلق تھی، تاہم امریکی حکومت اور ایران نے ان رپورٹس پر تاحال کوئی ردِعمل ظاہر نہیں کیا۔

اس سے قبل بھی واشنگٹن یہ دعویٰ کرتا رہا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے کی متعدد مبینہ کوششیں ناکام بنائی ہیں۔

رواں ہفتے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھی اپنی جان کو ایران سے لاحق مبینہ خطرات کا ذکر کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں ایران کی ٹارگٹ کلنگ کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump_1 trump_1
تازہ ترین24 منٹس ago

دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین32 منٹس ago

ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے میرے ایک بیٹے...

uk-visa uk-visa
تازہ ترین37 منٹس ago

ٹرمپ انتظامیہ کا پناہ کی درخواست دینے والے غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ کی درخواست دینے والے دو لاکھ غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا...

crackdown-arrests-foreign-nationals crackdown-arrests-foreign-nationals
پاکستان44 منٹس ago

اسلام آباد میں ایف آئی اے کا کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن ، مزید 50 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں کال سینٹرز کے خلاف کریک...

us-dollar us-dollar
پاکستان52 منٹس ago

مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران حکومت نے 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کے غیرملکی قرضے لیے

موجودہ مالی سال کےپہلےماہ جولائی 2026 کےدوران حکومت کو 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سےزائد کی بیرونی مالی معاونت موصول...

xi jing ping xi jing ping
تازہ ترین60 منٹس ago

چینی صدر نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی صدرشی جن پنگ نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے۔ چینی...

irgc irgc
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کا پاسداران انقلاب کے اہم رہنماؤں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے پاسداران انقلاب کے اہم رہنماؤں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی...

trump, jolani trump, jolani
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاستوں کی فہرست سے خارج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کیخلاف اقتصادی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز اور بحری گزرگاہوں سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان بات چیت آج ہوگی۔...

Asim-Munir-&-mohsin-naqvi Asim-Munir-&-mohsin-naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تفصیلی تبادلہ خیال

تہران (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا اہم دورہ مکمل کرلیا،دورے کے دوران فیلڈ مارشل...

Trending