پاکستان
راولپنڈی، شہری سے ایک کروڑ بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ویسٹریج پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شہری سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والا مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہزاد جبکہ ملزم کے دو ساتھی جواد اور فواد پولیس سے مزاحمت و منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہیں۔
مدعی مقدمہ کے مطابق ملزمان نے مجھ سے ایک کروڑ روپے بھتہ طلب کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
گرفتار ملزمان اقدام قتل، ضرر، سنگین دھمکیاں دینے اور اسلحہ کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ، سزا یافتہ و مطلوب ہیں۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

