تازہ ترین
76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ ایران جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات سےکہیں ذیادہ مشکل ثابت ہوئی، سروے
ایک سروےکے مطابق 76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات سے کہیں ذیادہ مشکل ثابت ہوئی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز اور یوگوو کی جانب سے 22 سے 24 جولائی کے درمیان کیےگئے سروے میں 20 فیصد رائے دہندگان کا کہنا تھا کہ جنگ توقعات کے مطابق رہی جب کہ صرف 4 فیصد کے خیال میں یہ توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوئی۔
58 فیصد نےکہا کہ وہ جاری تنازع کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں، جب کہ 57 فیصد نے بتایا کہ وہ مایوسی محسوس کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 36 فیصد نے بددلی کا اظہار کیا، جبکہ صرف 19 فیصد نے کہا کہ وہ پُرامید ہیں۔
سروے میں 22 فیصد رائےدہندگان کا خیال تھا کہ اس جنگ میں ایران زیادہ مضبوط یا بہتر پوزیشن میں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

