تازہ ترین
کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کےامیدوار جاوید بڈھانوی کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ان کی جماعت کا ایک کارکن جاں بحق ہوا۔ جس کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
ڈی آئی جی کامران علی نے جیو نیوز کو بتایا کہ نکیال کے علاقہ ڈبسی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
ایل اے 9 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار جاوید بڈھانوی نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ سے ان کا کارکن مختیار جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کی گئی ہے۔
ایل اے 9 کوٹلی کے پولنگ اسٹیشن پر کشیدگی کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

