تازہ ترین
حملہ آور کی مدد میں شریک ممالک نے اپنا طرز عمل درست نہ کیا تو انہیں سخت جواب دیا جائےگا، ایرانی پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے ایران کے خلاف حملہ آوروں کی مدد کرنے والے ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو انہیں سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ جو ممالک حملہ آور کی مدد میں شریک ہیں، اگر انہوں نے اپنا طرز عمل درست نہ کیا تو انہیں سخت جواب دیا جائےگا۔
بیان میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز ہمارا علاقہ ہے اور ہماری بہادر بحریہ نے اس پر مضبوط کنٹرول قائم کر رکھا ہے، ہزاروں کلومیٹر دور سے آنے والے کسی بھی غیر ملکی کو یہاں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

