Connect with us

پاکستان

تحریک انصاف کشمیر میں بھی فارورڈ بلاک بن گیا، 9 وزراء کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

PTI Kashmir forward block

آزاد کشمیر( صدائے سچ نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارورڈ بلاک کے 9 وزراء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

آزاد کشمیر کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک سمیت 9 وزراء نے یکے بعد دیگرے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے پہلے 5 وزراء اور بعد میں مزید 4 وزراء نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں فریال تالپور اور چوہدری ریاض سے ملاقات کی۔ُ

فریال تالپور سے ملاقات کرنے والے آزاد کشمیر کے وزراء میں فہیم اختر ربانی، عبدالمجید خان، محمد اکبر ابراہیم، عاصم شریف بٹ، محمد حسین، چوہدری اخلاق اور چوہدری رشید شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق مہاجر نشستوں اور بیرسٹر سلطان گروپ کے ارکان نے بھی حکومت سازی میں پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان گروپ کے 5 ارکان اور مہاجر نشستوں کے 5 ارکان پیپلزپارٹی کے ساتھ ہیں جب کہ 2 ارکان نے اپنی حمایت خفیہ رکھی ہوئی ہے۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں دھڑوں کی شمولیت کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ اراکین کی تعداد 30 سے ​​زائد ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

plane plane
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران سے جنگ پر اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں، پنٹاگون

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پنٹاگون کے فنانشل آفیسر...

operation-theater operation-theater
تازہ ترین9 گھنٹے ago

چین میں 40 گھنٹے تک دل بند رہنے کے باوجود مریض معجزانہ طور پر صحت یاب

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کے ایک ہسپتال میں 40 سالہ شخص کی زندگی بچ جانے کا حیران کن واقعہ...

pete-hegseth-1 pete-hegseth-1
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ کا مقصد امریکا کے وجود کو محفوظ بنانا تھا، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ  ہیگستھ کانگریس کی ہاؤس آرمڈ کمیٹی  میں پیش ہوئے، انہوں نے کہا کہ...

whatsapp whatsapp
تازہ ترین12 گھنٹے ago

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ میں آپ کے چیٹ اور دیگر ڈیٹا کے بیک اپ کے لیے کلاؤڈ سروس کو استعمال کیا جاتا...

Supreme-Court-of-Pakistan Supreme-Court-of-Pakistan
پاکستان12 گھنٹے ago

عدالتوں میں اے آئی کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے عدالتوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) استعمال سے...

chairman-nab chairman-nab
پاکستان12 گھنٹے ago

ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں،  چیئرمین نیب

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

plane plane
پاکستان13 گھنٹے ago

پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت...

king-charles king-charles
تازہ ترین13 گھنٹے ago

اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے، برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا...

german chancellor frederick marz german chancellor frederick marz
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے, جرمن چانسلر

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی...

white-house white-house
تازہ ترین13 گھنٹے ago

امریکی مذاکرات کار ایران کیساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہیں،...

Trending