Connect with us

پاکستان

پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گی، شوکت یوسفزئی

Shaukat Yousafzai

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کو  اپنے لیے راستہ خود ہی نکالنا پڑے گا۔  

 شوکت یوسفزئی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نےکہاکہ ثبوت نہ ہوں تو الزام نہیں لگانا چاہیے مگر خیبر پختونخوا میں الزامات پر ہماری حکومت ہی ختم کردی گئی۔ 

انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ گورنر راج زیادہ مدت تک چل سکتا ہے، یہ کس کھاتے میں سڑکوں کا افتتاح کررہےہیں؟ یہ پی ٹی آئی کو ختم کرنے کا ایجنڈا بھی ساتھ لائے ہیں۔ 

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ہماری لیے سیاسی اسپیس کہیں نہیں چھوڑی گئی، ہم سب کےخلاف تھری ایم او سمیت دیگر کیس ہیں، کل ہائیکورٹ کو بھی ہمارے کیسز سننے سے روک دیا گیا ہے، یہ افسوسناک ہے۔ 

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے زیادہ تر لیڈرز جیلوں میں ہیں، جو رہ گئے ہیں ان کے خلاف بھی کیسز ہیں، پارلیمنٹ میں ہم موجود ہیں، پارلیمانی کمیٹیوں میں ہمیں جانا چاہیے، پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود ہی نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گا۔ 

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر پر آنے کی دعوت دی تھی، لگ یہی رہا ہےکہ حکومت اور جے یوآئی (ف) میں تھوڑی دیرکیلئے تلخیاں ہوں گی، پھردھول بیٹھ جائےگی۔ 

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ملاقات ہونا اچھی بات ہے، کیسز سےمتعلق مشاورت ہوجاتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں

holidays holidays
پاکستان29 منٹس ago

پنجاب میں سردیوں کی چھٹیوں کا امکان، ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

لاہور(صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے،...

petrol-prices-pakistan petrol-prices-pakistan
پاکستان37 منٹس ago

اسلام آباد، مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد ہونے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں کم پیمائش اور فیول میں ردوبدل کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران سے متعلق فیصلہ 2 ہفتوں میں ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، نئی فوجی کارروائی کا آپشن بھی زیرِ غور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز- خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی یا سفارتی معاہدے...

lpg lpg
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت ایل پی جی مافیا پر قابو پانےمیں ناکام، ملک بھرمیں من مانی قیمتوں پرفروخت جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت  ملک  بھر میں ایل پی جی مافیا پر قابو پانے میں ناکام ہے، ملک...

haroon-akhtar haroon-akhtar
پاکستان4 گھنٹے ago

نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہزار سی سی نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی، ہارون اختر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر کا کہنا ہے کہ نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کی قیمتیں...

SquashFinal SquashFinal
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان نے کوریا کو ہراکر ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو شکست دے...

gold-rate gold-rate
پاکستان4 گھنٹے ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 4...

Mehmood-Achakzai Mehmood-Achakzai
پاکستان5 گھنٹے ago

اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس رواں ماہ کے وسط میں بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس رواں ماہ کے وسط میں بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اے...

US Military US Military
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی فوج کا ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کے لیے 20...

PETROL pump PETROL pump
پاکستان5 گھنٹے ago

فیول ریلیف پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پرعمل درآمد نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا...

Trending