Connect with us

پاکستان

کلر سیداں، مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، 2 ملزمان زیرِ حراست

kallar-syedan-student-dies-

کلرسیداں (صداۓ سچ نیوز) پولیس نے کلرسیداں کے مدرسے میں مبینہ تشدد سے 9 سالہ طالب علم کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا طالب علم فیضان بھکر کا رہائشی تھا اور 4 ماہ قبل مدرسے میں داخل ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق طبیعت خراب ہونے پر مدرسے کی انتظامیہ نے والدین کو اطلاع دی، تاہم والدین کے اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی بچہ دم توڑ چکا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میت بھکر منتقل کیے جانے کے بعد والدین نے غسل دیتے وقت بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھے۔

تشدد کے نشانات سامنے آنے پر اہلِ خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا اور بچے کی لاش کلرسیداں لے آئے، جہاں پوسٹ مارٹم کرایا گیا۔

کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جو بھی افراد ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

russian-and-us-intelligence-chiefs russian-and-us-intelligence-chiefs
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روسی و امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات کی تصدیق

روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جان ریٹکلف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ روسی انٹیلی...

pti-workers-convention pti-workers-convention
پاکستان3 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں جلسے کی اجازت مانگ لی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں پاور شو کا فیصلہ کرتے...

mir-riza-case mir-riza-case
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا، والدین اور دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی (صڈاۓ سچ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ کراچی میں قتل...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان3 گھنٹے ago

سانحہ پمز پر وزیراعظم کا سخت ایکشن کا حکم، ای ڈی پمز سے استعفے پر غور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ پمز کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ذمہ دار افراد...

nepal-flood-death-toll-rises nepal-flood-death-toll-rises
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیپال، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 ہوگئی، سیکڑوں افراد لاپتہ

کھٹمنڈ (صداۓ سچ نیوز) نیپال میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 270 ہوگئی جب کہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتا...

kallar-syedan-student-dies- kallar-syedan-student-dies-
پاکستان3 گھنٹے ago

کلر سیداں، مدرسے میں تشدد سے طالبعلم جاں بحق، 2 ملزمان زیرِ حراست

کلرسیداں (صداۓ سچ نیوز) پولیس نے کلرسیداں کے مدرسے میں مبینہ تشدد سے 9 سالہ طالب علم کے جاں بحق...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، چاندی مہنگی

پاکستان اور عالمی منڈی میں دوسرے روز بھی سونا سستا، چاندی مہنگی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24...

pims-islamabad pims-islamabad
پاکستان19 گھنٹے ago

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے کا انکشاف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آنے...

karachi-hospitals karachi-hospitals
پاکستان20 گھنٹے ago

کراچی، بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات کی صورتحال سامنے آگئی۔ عباسی شہید...

naheed khandand safdar abbasi naheed khandand safdar abbasi
پاکستان20 گھنٹے ago

پمز میں 14 نومولود بچوں کے انتقال پر صفدر عباسی اور ناہید خان کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی...

Trending