Connect with us

تازہ ترین

ہفتے بھر دیر تک جاگنا، ویک اینڈ پر دیر تک سونا سنگین خطرات کا باعث

sleep late night

محقیقن نے اس تحقیق کے لیے 10 لاکھ سے زائد راتوں کی نیند کا تجزیہ کیا ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ سونے کے اوقات میں مسلسل تبدیلی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے اور اس سے فالج کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق نیند کے دوران دل کی صحت پر اثرات کا جائزہ لینے والے ماہرین نے یہ بھی دریافت کیا ہے کہ نیند کے دورانیے میں بہت زیادہ فرق، مثلاً ہفتے کے اختتام پر دیر تک سونا یا معمول کے وقت پر سونے سے گریز کرنا صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

یہ تحقیق شکاگو میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سائنسی اجلاس 2026ء میں پیش کی گئی، تاہم تاحال اس کا ماہرین کی جانب سے باضابطہ جائزہ (Peer Review) نہیں لیا گیا

محققین نے امریکی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ کے تحقیقی پروگرام ’آل آف اس‘ کے تحت 10 ہزار سے زائد بالغ افراد کے نیند سے متعلق اعداد و شمار کا تجزیہ کیا، تحقیق کے شرکاء نے اپنی جسمانی سرگرمیوں اور نیند کی نگرانی کے لیے مخصوص ٹریکنگ ڈیوائسز پہن رکھی تھیں۔

تحقیق میں نیند کے دورانیے (یعنی ہر رات مجموعی طور پر کتنے گھنٹے نیند لی گئی)، نیند کے معیار (یعنی رات کا کتنا وقت ہلکی، گہری اور آر ای ایم نیند میں گزرا) اور نیند آنے کے بعد دوبارہ بیدار رہنے کے دورانیے کا جائزہ لیا گیا۔

نتائج سے ظاہر ہوا کہ تقریباً 6 ماہ کے عرصے میں ہر رات سونے کے اوقات میں تبدیلی کا تعلق دل کے دورے، فالج اور ہارٹ فیل ہونے سمیت سنگین طبی مسائل کے خطرے میں 20 سے 23 فیصد اضافے سے تھا۔

اسی طرح ہر رات نیند کے دورانیے میں اوسطاً 29 منٹ کے اضافی فرق کا تعلق بھی صحت کے زیادہ خطرات سے سامنے آیا۔

تحقیق کے مطابق اس بے قاعدگی سے دل کے پٹھوں کی بیماری (کارڈیو مایوپیتھی) کا خطرہ 29 فیصد زیادہ پایا گیا، جس میں دل جسم کو ضرورت کے مطابق خون پمپ کرنے کی صلاحیت کھو دیتا ہے، جبکہ ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ بھی 20 فیصد زیادہ دیکھا گیا۔

اس کے برعکس ہر رات نیند کے مکمل سائیکلز کی زیادہ تعداد کا تعلق ایٹریل اریتھمیا (دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی کی ایک عام قسم) کے خطرے میں 28 فیصد کمی سے سامنے آیا۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق نیند کے اوقات میں باقاعدگی برقرار رکھنا دل کی حفاظت کے لیے ایک اہم عامل ثابت ہو سکتا ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Peanut Peanut
تازہ ترین2 گھنٹے ago

بڑھتی عمر میں مونگ پھلی کا استعمال صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟

ماسٹرخٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے ماہرین نے 16 ہفتوں تک شرکاء کو روزانہ 60 گرام بھنی ہوئی (چھلکے والی اور...

petrol pump petrol pump
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی...

molana asad mahmood molana asad mahmood
پاکستان2 گھنٹے ago

نیب نے سابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو دوسرا کال اپ نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پوسٹ میں 2022 سے 2023 کے درمیاں بھرتیوں...

Syed Jawad Hussain Kazmi Attends Wedding Reception Atif Ikram Sheikh’s Son Syed Jawad Hussain Kazmi Attends Wedding Reception Atif Ikram Sheikh’s Son
پاکستان2 گھنٹے ago

سید جواد حسین کاظمی کی صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کے صاحبزادے کی تقریبِ ولیمہ میں شرکت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر و گروپ لیڈر سید جواد حسین...

ground ground
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان سری لنکا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ...

bushra bibi imran khan bushra bibi imran khan
پاکستان3 گھنٹے ago

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقات

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا...

_Shahbaz Sharif _Shahbaz Sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم کوپ 31 سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) انطالیہ ایئرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال ترک نائب وزیر برائے ثقافت و سیاحت گوکھان...

islamabad educational institution islamabad educational institution
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد میں وفاقی تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، اسلام آباد ماڈل...

accident of school bus accident of school bus
پاکستان4 گھنٹے ago

گوجرانوالہ سے آنیوالی اسکول بس کو شوالہ میں حادثہ، ڈرائیور ہلاک، بچوں سمیت 30 افراد زخمی

گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) مری سے ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہوئے جبکہ ڈرائیور...

iran canada iran canada
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کینیڈا کی ایران کے 11 اداروں پر نئی پابندیاں، اہم تیل اور بینکنگ کمپنیاں بھی فہرست میں شامل

اوٹاوا (صداۓ سچ نیوز) کینیڈا نے ایران کی نیشنل آئل کمپنی، نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی اور بینک ملت سمیت 11...

Trending