تازہ ترین
مدینہ ریجن میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر حملہ کے نتیجے میں محدود پیمانے پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا: سعودی وزارتِ توانائی
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی وزارتِ توانائی کے مطابق آج مدینہ ریجن میں ‘ایسٹ ویسٹ پائپ لائن’ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہاں محدود پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جسے ہنگامی امدادی ٹیموں نے فوری طور پر بجھا دیا۔
سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور پائپ لائن کے آپریشنز متاثر نہیں ہوئے۔
حملے کے بعد تکنیکی ٹیموں نے فوری رسپانس دیا اور قائم کردہ سیفٹی پروسیجرز اور ہنگامی منصوبوں کے مطابق سائٹ کو محفوظ بنانے اور اس کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

