پاکستان
علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے۔ جہاں وہ سردیوں میں ایل این جی کے حصول پر بات چیت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے مہنگے اسپاٹ کارگوز کی بجائے قطر سے سستی ایل این جی مل سکے۔
پاکستان کے قطر کے ساتھ ایل این جی سپلائی کے لمبی مدت کے 2 معاہدے ہیں، آبنائے ہرمز کی بندش سے قطر سے معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگوز کا حصول انتہائی محدود ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

