Connect with us

پاکستان

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

hafiz naeem

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، اگر احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے لیٹر کی قیمت پر لے جاتے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئےحافظ نعیم الرحمان نےکہا کہ آئل ریفائنریز، چینی، گیس، آٹا اور آئی پی پیز مافیاز کا کارٹیل ہے، اس کارٹیل میں حکومت اور اپوزیشن کی کوئی تمیز نہیں، یہ کارٹیل مل کر عوام کا خون نچوڑ رہا ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو رہا ہے،آئل ریفائنریز کا مارجن کم کرکےقیمتیں مزید کم کی جا سکتی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومتی ادارے اور سیاسی جماعتیں گاڑیوں کا لشکر لےکر نکلتی ہیں، سیاسی جماعتوں میں لوگوں کی عیاشیاں لگی ہوئی ہیں، ان کےپاس بڑی بڑی گاڑیوں کا لشکر ہوتا ہے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ  حکومت سےکہا ہےکہ بڑی گاڑیوں کا امپورٹ ٹیکس بڑھائےاور ان پر لیوی عائد کرے، جو ہاتھی پالتا ہے، وہ اس کا بوجھ بھی اٹھا سکتا ہےجبکہ ٹریکٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو ریلیف پیکیج میں لایا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ عروج پر ہے، حکومت نے ایل پی جی کی قیمت پہلے 240 روپےاور اب 279 روپےمقرر کی ہے، لیکن حکومتی قیمت پر کہیں بھی ایل پی جی دستیاب نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

healthy man healthy man
تازہ ترین14 منٹس ago

حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین نے وجہ بھی بتادی

صحت اور ورزش کے شوقین افراد میں اکثر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جتنی زیادہ مقدار میں پروٹین کا...

cda meeting cda meeting
پاکستان16 منٹس ago

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان23 منٹس ago

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ...

Abrar Ahmed Abrar Ahmed
پاکستان48 منٹس ago

ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان...

Saudi Arabia Saudi Arabia
تازہ ترین59 منٹس ago

ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ حوثی ملیشیا کے...

army-vahical-accident-killed army-vahical-accident-killed
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ اسرائیلی فضائی حملوں میں جنوبی اور...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان1 گھنٹہ ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، لیبر قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت بدھ کو لیبر قوانین...

COP 31 Summit COP 31 Summit
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ 31 اجلاس میں آمد، ترک صدر اور یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ31) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
پاکستان3 گھنٹے ago

وردی میں چھپا درندہ اور سسکتی انسانیت

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ لاہور کی ایک مصروف شاہراہ پر زندگی مشین کی طرح بھاگ رہی ہے،...

qaiser ahmed sheikh qaiser ahmed sheikh
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی سرمایہ کار پاکستان میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں، قیصر احمد شیخ کی دعوت

جنیوا (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ...

Trending