Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی سائبر سیکیورٹی کے سربراہ برطرف

Trump

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شان کیرن کراس کی برطرفی کی حمایت کی ہے کیونکہ ان کے خیال میں وہ اس اہم عہدے کے لیے مطلوبہ پیشہ ورانہ قابلیت نہیں رکھتے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شان کیرن کراس کی جگہ امریکی محکمۂ دفاع کی چیف انفارمیشن آفیسر کرسٹن ڈیوس عبوری طور پر ذمے داریاں سنبھالیں گی۔

رپورٹ کے مطابق شان کیرن کراس کو سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں زیادہ تجربے اور متعلقہ پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل قرار دیا گیا ہے۔

دوسری جانب امریکا میں سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات، بالخصوص اے آئی ٹیکنالوجی کے ممکنہ غلط استعمال پر بھی تشویش بڑھ رہی ہے۔

علاوہ ازیں حالیہ دنوں میں امریکا کو متعدد بڑے تکنیکی تعطل کا سامنا کرنا پڑا، جس سے فضائی سفر، مواصلاتی نظام، بینکاری اور آن لائن کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔

ان واقعات میں مائیکرو سافٹ کی سروسز، فضائی ٹریفک کنٹرول اور نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے خفیہ اندرونی مواصلاتی نیٹ ورک میں خرابی بھی شامل ہے۔

امریکی حکام کے مطابق ان واقعات کے درمیان کسی مشترکہ وجہ یا منظم سائبر حملے کے شواہد سامنے نہیں آئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں بیشتر واقعات کو تکنیکی تبدیلیوں اور نظام کی دیکھ بھال سے متعلق مسائل قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شان کیرن کراس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی صدارتی مدت کے دوران بھی وائٹ ہاؤس میں مختلف ذمے داریاں انجام دی تھیں اور ابھی اگست 2025ء سے امریکا کے قومی سائبر ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے

یہ بھی پڑھیں

Journalist Soban Iftikhar Raja Journalist Soban Iftikhar Raja
پاکستان2 گھنٹے ago

صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، صحافتی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی نشریاتی ادارے اردو نیوز سے منسلک نوجوان صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام...

islamabad-security islamabad-security
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، راستوں پر چیکنگ سخت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے...

Kalar kahar region Kalar kahar region
پاکستان3 گھنٹے ago

سردار ذوالفقار علی خان کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک فور دل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کلر کہار( صدائے سچ) پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان، راجہ...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری...

Missiles Missiles
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا کا میزائل حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا نے میزائل حملہ کیا ہے، میزائل حملے میں تاحال نقصان...

musadik-malik musadik-malik
پاکستان4 گھنٹے ago

وفاقی وزیر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد ایس سی او کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گیا

نئی دلی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد شنگھائی تعاون...

smog-in-lahore smog-in-lahore
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسموگ کے موسم میں پھیپھڑوں اور قوتِ مدافعت کا خیال کیسے رکھیں؟ مفید غذائیں کون سی ہیں؟

فضائی آلودگی انسانی صحت، بالخصوص پھیپھڑوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ ایسے میں صرف صاف ماحول ہی نہیں...

islamabad (2) islamabad (2)
پاکستان4 گھنٹے ago

قرآنی معاہدات کا نظام قانون، انصاف اور معاشرتی ذمہ داریوں کی بنیاد ہے، مقررین

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مقررین نے کہا ہے کہ قرآن مجید میں بیان کردہ عہد و پیمان کا نظام...

Ahsan Tahir, Rabia Ahsan Murder Case. Ahsan Tahir, Rabia Ahsan Murder Case.
پاکستان5 گھنٹے ago

ربیعہ احسن قتل کیس، نامزد ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ربیعہ احسن قتل کیس میں ملزم احسن طاہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ...

firingpunjabpolice firingpunjabpolice
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی میں ملزم کی گرفتاری کیلیے پنجاب سے آئی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی، ایک جاں بحق

کراچی (صداے سچ نیوز) کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے میں قائم خادم سولنگی گوٹھ میں ملزم کی گرفتاری کیلیے...

Trending