Connect with us

تازہ ترین

بنگلا دیش کا بھارت پر فسادات بھڑکانے کا الزام، شرپسندوں کو بھارتی پراکسی قرار دیدیا

bangladesh india

ڈھاکا (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش نے بھارت پرملک میں فسادات بھڑکانے کا الزام عائد کرتے ہوئے شرپسندوں کو بھارتی پراکسی قرار دے دیا۔

مودی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور بیرون ملک مداخلت کے باعث بھارت اور بنگلا دیش کے تعلقات شدید کشیدہ ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی جریدے الجزیرہ کے مطابق بنگلا دیش کے سابق عبوری سربراہ اور نوبیل  انعام یافتہ محمد یونس کے آبائی گھر کو چٹاگانگ میں آگ لگا دی گئی ہے۔

بھارتی جریدے ویون(WION)کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان نے ملک میں تشدد اور  بدامنی کی پشت پناہی کا ذمہ دار سرحد پار ملک(بھارت) کو ٹھہرایا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق پولیس اور بی این پی رہنماؤں نے عوامی لیگ کے ورکرز کو شیخ حسینہ کی واپسی سے قبل ملک میں افراتفری پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

بنگلا دیشی جریدے ڈیلی اسٹار کے مطابق بنگلا دیشی پارٹی این سی پی کے سینئر رہنمانے کہا کہ بھارت عوامی لیگ اور چھاترا لیگ کو بنگلا دیش کیخلاف پراکسی  کے طور پر استعمال کر رہاہے۔

بین الاقوامی ماہرین کے مطابق 2سال قبل بھارتی حمایت یافتہ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے اوربھارت فرار کے بعد دوطرفہ تعلقات مزید خراب ہوئے ہیں۔ بنگلا دیش میں کشیدگی، حسینہ واجد کی سرپرستی اور بھارت کے پراکسی کردار پر مودی کی علاقائی پالیسی شدید تنقید کی زد میں آچکی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-ismael-baqai iran-ismael-baqai
تازہ ترین27 منٹس ago

امریکا شرائط پوری کرے تو دو گھنٹے میں آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ایران کی بڑی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط پوری کردے تو وہ چند گھنٹوں...

Prime Minister shehbaz sharif Prime Minister shehbaz sharif
تازہ ترین38 منٹس ago

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ماسکو کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16...

Explosion in Syria Explosion in Syria
تازہ ترین45 منٹس ago

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 بچے ہلاک ہو گئے

ادلب (صداے سچ نیوز) شمال مغربی شام میں بارودی سرنگ پھٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ بچے ہلاک ہو...

bahawalpur-trailer-kulti bahawalpur-trailer-kulti
پاکستان55 منٹس ago

بہاولپور، دھند کے باعث کراچی سے لاہور جانیوالا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا

بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) بہاولپور میں کراچی سے لاہور جانے والا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا۔ ریسکیو حکام کے...

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

taliban-regien-terrorism taliban-regien-terrorism
تازہ ترین2 گھنٹے ago

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ...

SUDAN SUDAN
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سوڈان، شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

خرطوم (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کی ریاست خرطوم کے علاقے کراری میں شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان3 گھنٹے ago

پی پی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع مہیا ہونگے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی...

Factory Fire in Indonesia Factory Fire in Indonesia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

انڈونیشیا، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

بنتن (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد...

Trending