تازہ ترین
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پولیسیوں کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے بھی بڑھتی مہنگائی اور حکومتی پولیسیوں کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس کیلئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
مظاہرین نے پیرس میں زیادہ اجرت، سستی رہائش اور منصفانہ ٹیکس نظام کے حق میں نعرے لگائے۔
احتجاج کے باعث انتظامیہ نے شہر کے ریلوے اسٹیشنوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سکیورٹی سخت کی جبکہ مارسے میں بھی احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے احتجاج اور مظاہرین سے نمٹنے کے لیے 70ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ فرانس میں احتجاجی تحریک کے دوران 17 اکتوبر سے 16 نومبر تک 7 ہزار 184 افراد کو پولیس نے حراست میں لیا جن میں سے 3 ہزار 53 افراد کے خلاف مقدمات کی کارروائی شروع کی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

