Connect with us

تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح  مزاحمتی کارروائیاں تیز ہو گئیں

afghan

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپس کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، جہاں مختلف صوبوں میں مسلح کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ قابض طالبان رجیم کیخلاف ایک نئی مؤثراورمنظم مسلح مزاحمتی قوت کے طورپرابھرکرسامنےآگیا ۔ معروف عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نےاگست میں  طالبان رجیم کےخلاف آپریشن محارب شروع کیا۔

دی ڈپلومیٹ کے مطابق  افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نےطالبان کے روایتی مضبوط گڑھوں قندھاراورہلمند میں سب سے زیادہ کارروائیوں کادعویٰ کیا ہے۔ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق یکم اگست سے13نومبر تک22صوبوں میں126حملےکیےجن میں135 طالبان اہلکارہلاک ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی کارروائیوں میں طالبان اہلکاروں،فوجی اڈوں،چیک پوسٹوں اورسرکاری دفاتر کو نشانہ بنانےکادعویٰ کیا گیا  ہے۔

دفاعی ماہرین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ طالبان رجیم میں داخلی انتشاراورگورننس بحران کےباعث افغانستان کے مختلف صوبوں میں مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-ismael-baqai iran-ismael-baqai
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکا شرائط پوری کرے تو دو گھنٹے میں آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ایران کی بڑی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط پوری کردے تو وہ چند گھنٹوں...

Prime Minister shehbaz sharif Prime Minister shehbaz sharif
تازہ ترین34 منٹس ago

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ماسکو کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16...

Explosion in Syria Explosion in Syria
تازہ ترین40 منٹس ago

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 بچے ہلاک ہو گئے

ادلب (صداے سچ نیوز) شمال مغربی شام میں بارودی سرنگ پھٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ بچے ہلاک ہو...

bahawalpur-trailer-kulti bahawalpur-trailer-kulti
پاکستان50 منٹس ago

بہاولپور، دھند کے باعث کراچی سے لاہور جانیوالا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا

بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) بہاولپور میں کراچی سے لاہور جانے والا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا۔ ریسکیو حکام کے...

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

taliban-regien-terrorism taliban-regien-terrorism
تازہ ترین2 گھنٹے ago

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ...

SUDAN SUDAN
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سوڈان، شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

خرطوم (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کی ریاست خرطوم کے علاقے کراری میں شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان2 گھنٹے ago

پی پی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع مہیا ہونگے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی...

Factory Fire in Indonesia Factory Fire in Indonesia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

انڈونیشیا، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

بنتن (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد...

Trending