تازہ ترین
اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں کے درمیان اتفاق نہ ہو سکا۔
اتحادی حکومت کی تشکیل کے لیے گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کا دور کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گیا۔
مشترکہ بیان میں دونوں جماعتوں نے مذاکرات کے لیے ایک اور اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے مقابلے میں سبقت حاصل کرنے والے گادی آئزن کوٹ کو حکومت تشکیل دینے کے لیے 6 دسمبر تک کی مہلت دی ہے، جس میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ اکتوبر میں ہونے والے اسرائیلی انتخابات میں کسی بھی سیاسی اتحاد کو پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل نہیں ہو سکی تھی
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

