Connect with us

تازہ ترین

اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کو بڑا دھچکا، اپوزیشن نے نیا اسپیکر منتخب کرالیا

israeli-parliament-select-new-speaker

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی پارلیمنٹ میں سیاسی گرفت مزید کمزور ہوگئی جہاں اپوزیشن نے اکثریت کی حمایت سے نیا اسپیکر منتخب کرا لیا، جس کے بعد قانون سازی کے معاملات پر بھی اپوزیشن کا کنٹرول بڑھ گیا ہے۔

اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے گادی آئزن کوٹ کی جماعت یاشار کے متان کہانا کو نیا اسپیکر منتخب کرلیا۔ انہیں 66 ارکان کی حمایت حاصل ہوئی، جبکہ نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ کے امیدوار اوفیر کاٹز کو الگ ووٹنگ میں 52 ووٹ ملے۔ متان کہانا نے نیتن یاہو کی جماعت کے امیر اوہانا کی جگہ لی ہے۔

یہ پیش رفت 27 اکتوبر کے انتخابات میں نیتن یاہو کے پارلیمانی اکثریت کھونے کے بعد اپوزیشن کا پہلا بڑا سیاسی اقدام ہے۔ 120 رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کے دائیں بازو اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو صرف 53 نشستیں حاصل ہیں، جبکہ اپوزیشن کے پاس 67 نشستیں ہیں۔

اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کو صدر اسحاق ہرزوگ نے نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ اگرچہ نئی حکومت بنانے کے لیے انہیں مزید سیاسی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم اسپیکر اور اہم پارلیمانی کمیٹیوں کے عہدے حاصل کرنے کے بعد اپوزیشن نے قانون سازی کے ایجنڈے پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

iran-ismael-baqai iran-ismael-baqai
تازہ ترین18 منٹس ago

امریکا شرائط پوری کرے تو دو گھنٹے میں آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ایران کی بڑی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط پوری کردے تو وہ چند گھنٹوں...

Prime Minister shehbaz sharif Prime Minister shehbaz sharif
تازہ ترین29 منٹس ago

وزیراعظم کا دورہ ماسکو، پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ماسکو کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان 15 سے 16...

Explosion in Syria Explosion in Syria
تازہ ترین36 منٹس ago

شام میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 بچے ہلاک ہو گئے

ادلب (صداے سچ نیوز) شمال مغربی شام میں بارودی سرنگ پھٹنے کے ایک افسوسناک واقعے میں پانچ بچے ہلاک ہو...

bahawalpur-trailer-kulti bahawalpur-trailer-kulti
پاکستان46 منٹس ago

بہاولپور، دھند کے باعث کراچی سے لاہور جانیوالا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا

بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) بہاولپور میں کراچی سے لاہور جانے والا کاروں سے بھرا ٹریلر الٹ گیا۔ ریسکیو حکام کے...

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

taliban-regien-terrorism taliban-regien-terrorism
تازہ ترین2 گھنٹے ago

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ...

SUDAN SUDAN
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سوڈان، شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

خرطوم (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کی ریاست خرطوم کے علاقے کراری میں شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان2 گھنٹے ago

پی پی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع مہیا ہونگے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی...

Factory Fire in Indonesia Factory Fire in Indonesia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

انڈونیشیا، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

بنتن (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد...

Trending