پاکستان
چوہدری فرخ بلال کہوٹ کی شادی، دعوت ولیمہ میں معززین کی شرکت
کلرکہار ( صدائے سچ نیوز) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد پرویز کہوٹ وریامال کے صاحبزادے اور چوہدری شیراز کہوٹ کے بھائی، محرر تھانہ کلرکہار چوہدری فرخ بلال کہوٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
ان کی دعوت ولیمہ کا اہتمام چکوال شہر کے ایک مقامی میرج ہال میں کیا گیا، جس میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات، پولیس افسران، دوست احباب اور دیگر معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر تحصیل پریس کلب کلرکہار کے صدر محمد عثمان اعوان، چیئرمین ایگزیکٹو کونسل ظفر نقوی اور پریس کلب کے دیگر عہدیداران نے چوہدری فرخ بلال کہوٹ کو زندگی کے نئے سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے خوشگوار، کامیاب اور خوشیوں بھری ازدواجی زندگی کی دعا کی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

