Connect with us

پاکستان

کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید ہوگئے

crime scene

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں سابق ایس ایچ او اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر شہید ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے مٹھا خان کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں مٹھا خان موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔

پولیس حکام کے مطابق مٹھا خان اس سے قبل ایس ایچ او کے طور پر خدمات انجام دے چکے تھے اور اس وقت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں تعینات تھے۔

پولیس کے مطابق شہید افسر مستونگ میں سی ٹی ڈی میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے اور واقعے کے وقت سادہ لباس میں پیدل گھر کی جانب جارہے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

white phosphorus white phosphorus
تازہ ترین10 منٹس ago

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس کا استعمال کیا: ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

بیروت (صداۓ سچ نیوز) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ...

Ghazab Lil Haq Ghazab Lil Haq
پاکستان23 منٹس ago

آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز تباہ

پکتیکا (صداۓ سچ نیوز) آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف زمینی...

ships ships
تازہ ترین36 منٹس ago

مشرقِ وسطیٰ میں 1 ہزار بحری جہازوں کے GPS کیوں کام نہیں کر رہے؟

مشرقِ وسطیٰ (صداۓ سچ نیوز) بڑھتی ہوئی جنگ کی وجہ سے مشرقِ وسطیٰ میں پھنسے ہوئے مال بردار جہازوں، آئل...

Lindsey Graham Lindsey Graham
تازہ ترین55 منٹس ago

مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی وہی ہو گا جو والد کا ہوا: لنزے گراہم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی و ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے...

bahrain-oil-refinery bahrain-oil-refinery
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بحرین کے آئل ریفائنریز پر حملے، بیپکو نے فورس میجور کا اعلان کردیا

منامہ (صداۓ سچ نیوز) بحرین کے آئل ریفائنریز ایرانی ڈرون حملوں کی زد میں ہیں، بیپکو نے فورس میجور کا...

zohran-mamdani zohran-mamdani
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز مواد برآمد

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا۔ امریکی میڈیا...

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ بندی کا فیصلہ مشترکہ ہوگا، وقت نیتن یاہو کیساتھ ملکر طے کرونگا،امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ایران جنگ ختم کرنے کا فیصلہ مشترکہ ہوگا،جنگ بندی کا وقت...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نئے رہبر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق...

khyber-pakhtunkhwa-police khyber-pakhtunkhwa-police
پاکستان14 گھنٹے ago

لکی مروت میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی ہے جس...

crime scene crime scene
پاکستان14 گھنٹے ago

کوئٹہ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر شہید ہوگئے

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں سابق ایس ایچ او اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر...

Trending