Connect with us

تازہ ترین

مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی وہی ہو گا جو والد کا ہوا: لنزے گراہم

Lindsey Graham

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی و ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دے دی۔

ری پبلکن سینیٹر نے نئے سُپریم لیڈر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انجام بھی وہی ہو گا جو ان کے والد کا ہوا۔

اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ حسینی خامنہ ای کی بطور سپریم لیڈر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا اور مختصر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم کرنےکا فیصلہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاقِ رائے سے کریں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Severe Heatwave Severe Heatwave
تازہ ترین14 منٹس ago

جنوبی کوریا میں شدید گرمی کی لہر کے باعث 16 افراد ہلاک

سیئول (صداۓ سچ نیوز) جنوبی کوریا میں رواں سال شدید گرم موسم کے باعث اب تک 16 افراد ہلاک ہو چکے...

trump trump
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکی صدر کو دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائرکردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیا دھچکا لگ گیا۔ 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ...

Board of Peace Director Board of Peace Director
تازہ ترین30 منٹس ago

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک اسرائیل غزہ سے نہیں نکلے گا، ڈائریکٹر بورڈ آف پیس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی قیادت میں قائم بورڈ آف پیس کے ڈائریکٹر نکولے ملاڈینوف نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج کا...

sudan sudan
تازہ ترین35 منٹس ago

سوڈانی فوج کے ڈرون حملے میں 35 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

دارفور (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کے علاقے دارفور میں ایک سول عدالت پر سوڈانی فوج کے ڈرون حملے میں کم...

JTC JTC
پاکستان45 منٹس ago

پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں پاکستان ایران جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے اجلاس میں دوطرفہ تجارت کا حجم...

Projectile Hits Cargo Ship Projectile Hits Cargo Ship
تازہ ترین59 منٹس ago

عمان کے قریب ایک مال بردار جہاز پر پروجیکٹائل سے حملہ

عمان کے قریب ایک مال بردار جہاز کو پروجیکٹائل سے نشانے بنانے کی اطلاع ملی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع، تباہ کن کارروائی سے پہلے موقع دینا چاہتا ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے بات ہورہی ہے اور یہ ایران...

azad-kashmir elections azad-kashmir elections
تازہ ترین2 دن ago

آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات، ن لیگ 7 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

 مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع...

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان2 دن ago

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر...

Raza-Ameeri Raza-Ameeri
پاکستان2 دن ago

پاکستان ایران تعلقات دماوند اور کے ٹو جیسے بلند ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے...

Trending