Connect with us

تازہ ترین

ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، آسٹریلیا کا غیر ضروری عملے کو اسرائیل اور یو اے ای چھوڑنے کا حکم

khramsheher

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 41 ویں لہر شروع کر نے کا اعلان کر دیاہے  اور کہا کہ 41 ویں لہر میں اسرائیل اور خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب  کےمطابق کارروائی میں ایک ٹن سے زیادہ وزنی 10 بیلسٹک میزائل استعمال کئے گئے،داغے جانیوالے میزائلوں میں خرم شہر، قدر، خیبر شکن اور فتاخ فراٹ سونک شامل ہیں۔

روسی وزارت خارجہ کا بیان

روسی وزارت خارجہ نے بیان  میں کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے بند کریں اور مذاکرات کی میز پر واپس آئیں،روس مشرقِ وسطیٰ میں تصادم روکنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا،فریقین سے کہتے ہیں وہ مسئلے کا سیاسی حل تلاش کریں،خطے میں کشیدگی کو بڑھانے سے گریز کیا جائے۔

چین

چین نے ریفائنڈ ایندھن کی برآمدات پر فوری پابندی لگا دی ہے، چینی حکام کاکہناہے کہ بابندی کا مقصد  ایندھن کی قلت کو دور کرنا ہے،پابندی کا حکم نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے جاری کیا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان  جاری کرتے ہوئے کہا کہ  آبنائے ہرمز عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کیلئے اہم راستہ ہے،خطے کی سلامتی برقرار رکھنا عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے،فریقین ایک دوسرے پر حملے روکے اور کشیدگی نہ بڑھائیں،خطے میں عدم استحکام عالمی معیشت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے غیر ضروری سفارتی عملے کو اسرائیل اور یواے ای چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ، وزیر خارجہ نے کہا کہ ضروری سفارتی عملہ اسرائیل اور یو اے ای میں موجود رہے گا۔

ترک وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع نے بیان  جاری کرتے ہوئے کہا کہ  ایران کے ساتھ سرحد پر کوئی غیر معمولی صورتحال نہیں،جرمنی کے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو ملاتیا میں فعال کر دیا۔

امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ

امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ  نے کہاہےکہ دوست ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کھولنے پر کام کر رہے ہیں،ایمرجنسی آئل ایڈ سے جلد غیریقینی کی صورتحال ختم ہوجائے گی،فوجی کارروائی ہفتوں میں مکمل ہوگی، مہینوں میں نہیں،ایمرجنسی  تیل کے اجرا پر کوئی اضافی خرچ نہیں ہوگا،تیل کی قیمت 200ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان نہیں،اضافی وسائل ملنے کےبعد ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر سکیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ambulance ambulance
پاکستان16 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

High Blood Pressure Patients High Blood Pressure Patients
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ہائی بلڈ پریشر کے بیشتر مریض ہارٹ اٹیک، قبل ازوقت موت کے خطرے سے لاعلم رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے آدھے سے زائد مریض...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان17 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان18 گھنٹے ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

gold gold
پاکستان18 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

blast blast
پاکستان18 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)  میں درازندہ میں پولیس اور کسٹم کی مشترکہ...

masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei
تازہ ترین1 دن ago

ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں کے زخموں سے متعلق امریکی میڈیا کو آگاہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو...

Bill Gates Bill Gates
تازہ ترین1 دن ago

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار...

Trending