Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کا اجلاس، افطار ڈنر کا انعقاد

Press Club Lotun Aftar Dinner

لوٹن (صدائے سچ نیوز) پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کا اجلاس صدر احتشام الحق قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس کے بعد صدر اور جنرل سیکرٹری کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ لوٹن کے معروف ریسٹورنٹ لالہ جی میں منعقدہ اس پروقار افطار ڈنر میں سینئر صحافی، اینکر پرسن اور مرکزی پاکستان پریس کلب لندن کے سابق صدر شیراز خان سمیت پریس کلب لوٹن کے اراکین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

افطار ڈنر کے بعد منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پریس کلب احتشام الحق قریشی اور سیکرٹری جنرل سردار آصف شریف نے کہا کہ صحافی برادری نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور عوامی مسائل کو حکام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالخصوص برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی آواز بننا صحافیوں کی اہم ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لوٹن میں KIDS OR کے ڈونرز کے اعزاز میں ڈاکٹر طاہر لون کا افطار ڈنر

اجلاس کے دوران تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینئر صحافی اور جوائنٹ سیکرٹری یاسر اقبال مغل نے ایک قرارداد پیش کرتے ہوئے عالمی سطح پر امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے اسلامی ملک ایران پر کیے جانے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اجلاس میں سینئر اراکین نے پریس کلب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرکزی پریس کلب دولتالہ کی جانب سے صحافی یاسر اقبال مغل کو سیکرٹری فارن افیئر منتخب ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی گئی شرکاء میں نائب صدر مرکزی پاکستان پریس کلب لندن راجہ اسرار اراکین میں اسرار خان عتیق الرحمن اقدس مغل فہیم خان خالد جونوی نثارگلشن ضیاء الحق قریشی شامل تھے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کو ورغلا کر غلط بیانی کروائی جا رہی ہے، ان سے کہوں گا آپ کو غلط معلومات دی گئیں، رانا ثنا اللّٰہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ  کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو...

-nayyar-bukhari -nayyar-bukhari
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مظفرآباد، ان انتخابی نتائج کو پیپلز پارٹی قبول نہیں کرے گی، نیّر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری کا کہنا ہے کہ ان انتخابی نتائج کو پیپلز...

khawaja-asif khawaja-asif
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، خواجہ آصف

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی...

peshawar-blast peshawar-blast
پاکستان2 گھنٹے ago

سوات، کبل پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، متعدد پولیس اہلکار زخمی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آرپی اوملاکنڈ ڈویژن...

Elections Elections
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آزاد کشمیر الیکشن، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کے تحت پولنگ کے بعد گنتی جاری ہے۔ گجرات...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر اتفاق کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ان اطلاعات کو مسترد کر دیا ہے جن...

iran defense-minister iran defense-minister
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی دھمکیوں پر نہ حیران ہوں گے اور نہ خاموش بیٹھیں گے، ایرانی قائم مقام وزیر دفاع

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن الرضا نے واضح کیا ہے...

hangu-attack hangu-attack
پاکستان9 گھنٹے ago

ہنگو میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت، حملے کا ملوث ماسٹر مائنڈ ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی ریاست ایڈاہو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ،7زخمی ہوگئے

ایڈاہو (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست ایڈاہو میں برگر ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7...

Pakistan Hockey Match Pakistan Hockey Match
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی کوریا...

Trending