پاکستان
کراچی پورٹ سے یواےای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی پورٹ سے یو اے ای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا ۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ وے ٹرمینل پہنچ چکا ہے ۔ نئی سروس سے پاکستان کی سپلائی چین کواستحکام ملےگا۔
وفاقی وزیرنےکہا کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن بندرگاہوں کیلئے شپنگ سروس شروع ہو گئی ۔ اس سے پاکستان کے درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو عالمی شپنگ نیٹ ورک تک بہتررسائی ملے گی اورکراچی پورٹ کےعلاقائی بندرگاہوں سےرابطوں میں نمایاں اضافہ ہوگا ۔۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

