تازہ ترین
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا، یوکرینی صدر کا دعوی
کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرینی صدر نے اپنےبیان میں کہاامریکا نےمشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا،مشرقِ وسطیٰ کی مدد کے بدلے ٹیکنالوجی اور مالی تعاون اہم ہوگا۔
یوکرینی صدر نےاپنے بیان میں کہاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات انتہائی ضروری ہے،یوکرین کا نیا دفاعی نظام اس سال تیار ہورہا ہے جسے میزائلوں کے خلاف آزمایا جائے گا۔
مزید کہا امریکی ٹیم چاہتی ہےاگلے ہفتے سہ فریقی مذاکرات ہوں،امریکا کےساتھ ڈرون معاہدے پر دستخط کی امید نہیں ہے،روسی تیل کی ترسیل شروع کرنا پابندیاں ہٹانے کے مترادف ہے،روس کی موسمِ بہار کی فوجی پیش قدمی پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

