Connect with us

تازہ ترین

امریکا کا خلیج ہرمز کے قریب ایران کے میزائل ٹھکانوں پر ’بنکر بسٹر‘ سے حملہ

strait of hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف یہ کارروائی میں تقریباً 5000 پاؤنڈ ( 2,268 کلوگرام) وزنی اور گہرائی تک تباہی پھیلانے والے بم استعمال کیے گئے جن کا ہدف ساحلی علاقوں میں قائم مضبوط ایرانی میزائل اڈے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان مقامات پر موجود ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل بین الاقوامی بحری جہاز رانی کے لیے خطرہ بن رہے تھے، اسی لیے کارروائی کی گئی، یہ حملہ خلیج ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پہلی بڑی فوجی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے اس سے قبل امریکا اور اسرائیل کے خلاف جاری جنگ کے ردِعمل میں خلیج ہرمز بند کر دی تھی، بندش کے نتیجے میں عالمی توانائی منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ اور قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

فوجی ماہرین کے مطابق ’بنکر بسٹر‘ بم خاص طور پر زیرِ زمین یا مضبوط دفاعی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں، ایک بم کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 88 ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے تاہم یہ بم امریکی اسلحہ خانے کے سب سے بڑے 30 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں سے کم طاقتور ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین8 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ-سلسلہ نمبر 3 تحریر: سید ارشد علی نقوی یزید نے حکومت سنبھالتے ہی مدینہ کے گورنر ولید بن...

Iran Trade Iran Trade
پاکستان8 گھنٹے ago

امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران کا پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکا سے جنگ بندی کے بعد ایران نے پاکستان سے بڑی تجارت شروع کرنےکا فیصلہ کیا...

Social Media Social Media
پاکستان8 گھنٹے ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز ...

Section-144 Section-144
پاکستان2 دن ago

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں یکم تا 10 محرم دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  اس حوالے سے جاری...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین2 دن ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا

تحریر: سید ارشد علی نقوی وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ بے سبب نہیں ہوتا یہ سادہ سا شعر نہ صرف...

Secretary Housing and Works Visited FGEHA Secretary Housing and Works Visited FGEHA
پاکستان2 دن ago

FGEHA الاٹیز کے لیے خوشخبری: ایک کروڑ روپے تک ہاؤسنگ قرضہ سہولت کے لیے پالیسی سازی کا آغاز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کے زیر صدارت ہاؤسنگ اتھارٹی کے کمیٹی...

Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar Pakistani Rupee showed improvement against US Dollar
پاکستان2 دن ago

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے نے برتری حاصل کرلی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،...

France Evian 2026 France Evian 2026
تازہ ترین2 دن ago

ایران سے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

ایویان (صدائے سچ نیوز) فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ کی امیر قطر سے ملاقات...

Tehsil-Municipal-Administration Tehsil-Municipal-Administration
پاکستان6 دن ago

راولپنڈی: سرکاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے ٹیم پر مبینہ فائرنگ و تشدد، مقدمہ درج، ملازمین کا فوری کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) نواز شریف پارک اور نو تعمیر شدہ یورولوجی اسپتال (کڈنی سینٹر) کے قریب مری روڈ پر...

Foreign Assets Foreign Assets
پاکستان6 دن ago

غیر ملکی اثاثے رکھنے پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک...

Trending