اوورسیز پاکستانیز
ڈیجیٹل شناختی کارڈ سے غیر قانونی نقل وحمل روکنے میں مدد ملے گی، بیرسٹر شبانہ محمود
لندن ( صدائے سچ نیوز) برطانوی سیاستدان اور پہلی مسلمان ہوم سیکرٹری بیرسٹرشبانہ محمود نے برطانیہ میں نئے متعارف کرائے جانے والے ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تحت غیر قانونی نقل وحمل روکنے میں نمایاں مدد ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کارڈ کے تحت نئی ملازمت کے حصول کیلیے ہر فرد کو پہلے ممکنہ طو رپر آجروں کو ڈیجیٹل شناختی کارڈ کیلیے اپنی شناخت ظاہر کرنا پڑے گی۔
شبانہ محمود نے کہا کہ اس ڈیٹا بیس کے ذریعے یہ فیصلہ کرنے میں بھی آسانی ہوگی کہ برطانیہ میں کام کرنے کا صیح حقدار کون ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میرا طویل المدتی ذاتی سیاسی نظریہ ہمیشہ سے شناختی کارڈز کے حق میں رہا ہے، ہمیں ان عوامل سے نمٹنا ہے، جو برطانیہ کو ان لوگوں کے لیے پسند کی منزل بنا رہے ہیں، جو دنیا بھر میں گھوم رہے ہیں۔
شبانہ محمود نے کہا کہ ڈیجیٹل کارڈ کے ذریعے نئے قوانین کے نفاذ کے بعد غیر قانونی کام اور نقل مکانی روکنے میں بڑی مدد ملے گی۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

