Connect with us

پاکستان

اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ اہم تفصیلات

parliment

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا، ایرانی وفد پہلے مرحلے میں پاکستانی میزبانوں سے الگ ملاقات کرے گا۔

امریکی وفد دو حصوں میں پاکستان آئے گا، پہلے مرحلے میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر، پھر نائب صدر جے ڈی وینس آئیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود کا ابتدائی طور پر آمنا سامنا نہیں کروایا جائے گا، میزبانوں سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد دونوں وفود کی ملاقات متوقع ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مقام کا دورہ کیا اور وینیو کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، وزارتِ داخلہ اور دیگر سیکیورٹی حکام بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ تھے۔

یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی 2 ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کی تھی، جس کے بعد اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abu Fazal Shikarji Abu Fazal Shikarji
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کسی بھی نئی خلاف ورزی کی صورت میں ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ شدید اور طاقتور ہوگا، سینئر ترجمان ایرانی مسلح افواج

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی کا کہنا ہے کہ کوئی نئی جارحیت یا...

Gold Gold
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، آج سونا فی تولہ 2 ہزار 400 روپے سستا...

MQ-9_Reaper_US Drone MQ-9_Reaper_US Drone
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون مار گرایا، ایف 35 پر بھی فائرنگ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ایم کیو9 ڈرون...

Enriched Uranium iran Enriched Uranium iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

افزودہ یورینیم گھر میں ہے اور گھر میں ہی رہے گی، ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

اکرا (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے افزودہ یورینئیم  کو منتقل کرنے سے متعلق بیان پر...

US attacks iran US attacks iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کے جنوبی ایران میں فضائی حملے، ڈرون لانچنگ تنصیبات اور ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا: سینٹ کام

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ا مریکی سینٹرل کمان(سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ  جنوبی ایران میں فضائی...

South Air South Air
پاکستان17 گھنٹے ago

نئی ائیرلائن ساؤتھ ائیر کی کراچی سے گوادر کی پہلی پرواز کا آغاز

کراچی (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی نئی نجی فضائی کمپنی ساؤتھ ائیر نے باقاعدہ پروازوں کا آغاز کراچی سے گوادر...

sardar yousaf sardar yousaf
پاکستان20 گھنٹے ago

بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

مکہ مکرمہ (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے...

saudi-arabia saudi-arabia
تازہ ترین20 گھنٹے ago

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کو فلسطینی ریاست سے مشروط کر دیا۔ امریکی ٹی وی...

faisal mosque faisal mosque
پاکستان20 گھنٹے ago

فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل مسجد اسلام آباد میں عید الاضحیٰ کی نماز صبح 6:30 بجے ادا کی جائے...

Agha Hussain Muqadasi Agha Hussain Muqadasi
پاکستان20 گھنٹے ago

کوئٹہ خودکش دھماکہ ، دین و وطن کے خلاف گھناؤنی سازش ہے، آغا سید حسین مقدسی۔

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان آغا سید حسین مقدسی نے گزشتہ روز کوئٹہ میں چمن...

Trending