Connect with us

تازہ ترین

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے ایک آئل ٹینکر سمیت صرف 6 جہاز گزے

Oil Tanker Ship

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہا ہے کہ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز سے صرف ایک آئل ٹینکر اور  5 ڈرائی بلک کارگو جہاز گزرے۔

شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق فروری میں ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے سے قبل روزانہ اوسطاً 140 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Sardar-Tanveer-Ilyas Sardar-Tanveer-Ilyas
پاکستان4 گھنٹے ago

آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے، استحکام...

pta pta
پاکستان4 گھنٹے ago

موبائل فون کمپنیزکی غیرمعیاری سروس، پی ٹی اے نے آپریٹرز کو 30 روز کی مہلت دیدی

موبائل کمپنیوں کی غیر معیاری سروس اور کوریج پر پی ٹی اے متحرک ہو گیا، آپریٹرز کو خامیاں دور کرنے...

The-East-London-Mosque The-East-London-Mosque
تازہ ترین5 گھنٹے ago

برطانیہ بھر کی مساجد پر ایک برس کے دوران 70 حملے، نفرت انگیز واقعات ریکارڈ

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ بھر کی مساجد پر گزشتہ ایک برس کے دوران 70 حملے یا نفرت انگیز واقعات...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان5 گھنٹے ago

افواج پاکستان مضبوط اور فیصلہ کن ردعمل کے ذریعے غیر ملکی پراکیسز کے عزائم کو شکست دیں گی، فیلڈ مارشل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 20 ویں نیشنل ورکشاپ میں...

Ships Ships
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے بحری جہازوں کی انشورنس پالیسی ختم ہوسکتی ہے، کمپنیز کا انتباہ

بحری جہازوں کی انشورنس کرنے والی کمپنیوں کے گروپ نے ایران یا امریکا کو ٹول دینے والے جہازوں کی انشورنس...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے خلاف جنگ روکنے کے حق میں ووٹ دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں ایران کے خلاف فوجی آپریشن روکنے کی قرارداد پر...

gold gold
پاکستان7 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت...

trump trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سے...

trump trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ جوہرہ معاہدہ ابراہم اکارڈ زمیں شمولیت کیساتھ مشروط کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ توانائی اور سعودی عرب کے درمیان...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پر...

Trending