Connect with us

تازہ ترین

ایران کی فوج کو مکمل تباہ کردیاہے لیکن آپ فیک نیوز سنیں گے تو لگےگاکہ ہم ہار رہے ہیں، ٹرمپ

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز جلد کھل جائےگی، خالی بحری جہاز تیل کیلئے امریکا پہنچ رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ  ایران کی بحریہ، فضائیہ سمیت پوری فوج کو مکمل تباہ کر دیا ہے لیکن اگر آپ فیک نیوز سنیں گے تو لگے گا کہ ہم ہار  رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us soldiers us soldiers
تازہ ترین53 منٹس ago

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان1 گھنٹہ ago

رانا ثنا اللہ کا آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں دھاندلی کا الزام

کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں...

Zelensky Zelensky
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

روس کو ہتھیار فراہم کرکے ایران پہلے ہی یوکرین کیخلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، زیلنسکی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے...

gold gold
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا سے مذاکرات کی بحالی کی کوئی درخواست نہیں کی، ایسا کرناہماری فطرت میں نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ثالث ہمیں امریکا کی جانب...

russian-cars russian-cars
پاکستان2 گھنٹے ago

گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد گر گئیں

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے عالمی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے، عالمی مارکیٹ میں خام...

rain rain
پاکستان2 گھنٹے ago

ملک بھر میں آج تیز بارشوں کی پیش گوئی، کراچی میں ہلکی بارش متوقع

سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ کے باوجود دورہ امریکا کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں غیر محفوظ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے 6 جہاز روک لیے گئے، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں 6 جہازوں نے...

Trending