تازہ ترین
ایران کا کویت پر حملہ، 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 افراد شدید زخمی
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے کویت پر امریکی تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش تھی جسے فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کردیا تاہم اس کا ملبہ گرنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
کویتی وزارتِ دفاع کی جانب سے جار بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 زخمیوں میں سے دو نے دوران علاج اسپتال میں دم توڑ دیا۔ یہ دونوں اطالوی شہری تھے اور دونوں جرمن دفاعی کمپنی رائن میٹل کے تکنیکی ماہرین تھے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دیگر دو زخمیوں میں سے ایک کویتی اور ایک پاکستانی شہری ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ یہ دونوں بھی اسی دفاعی کمپنی میں ملازم تھے۔
وزارتِ دفاع کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے اور حملے میں زخمی ہونے والے دیگر افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
کویتی حکام نے ہلاک ہونے والے اطالوی شہریوں کے نام، عمر اور حملے کی جگہ سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ ایران کی جانب سے اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

