تازہ ترین
اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری، شہریوں کو گھروں کو واپس نہ آنے کی وارننگ
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ لبنان کے علاقے کفر کلا میں اسرائیلی طیاروں نے تازہ بمباری کی ہے۔
ترجمان صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ کفرکلا میں ایک میزائل لانچر کو نشانہ بنایا، جنوبی لبنان کے شہریوں کو گھروں کو واپس نہ آنے کی وارننگ بھی دیدی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی
خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوج نے کئی سرحدی علاقوں کے رہنے والوں کو واپسی سے روک دیا، لبنانی شہریوں کو دریائے لیطانی سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے لبنانی حدود میں اسرائیلی کانوائے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے، ترجمان کے مطابق صیہونی فوج کی 8 گاڑیوں کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا، دھماکوں میں اسرائیلی فوج کی 4 بکتربند گاڑیاں تباہ ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

