تازہ ترین
شہید سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین کا مقام تاحال طے نہ ہو سکا
تہران (صداۓسچ نیوز) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے تقریباً 2 ماہ بعد بھی ان کی تدفین کا مقام طے نہیں کیا جا سکا ہے۔
’ایران انٹرنیشنل‘ کے مطابق امام رضا علیہ السلام کے حرم کا انتظام سنبھالنے والی مذہبی فاؤنڈیشن آستان قدس رضوی کا کہنا ہے کہ مشہد میں واقع امام رضا کے مزار کے احاطے میں تدفین کے حوالے سے حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری، شہریوں کو گھروں کو واپس نہ آنے کی وارننگ
ایرانی میڈیا کے مطابق ادارے کا کہنا ہے کہ تدفین کی جگہ کے تعین کے لیے مشاورت جاری ہے جبکہ اب تک سرکاری سطح پر اس حوالے سے کوئی واضح اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
یاد رہے کہ رواں برس 28 فروری کو ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے تھے جس کے بعد سے ان کی میت کی تدفین تاخیر کا شکار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

