تازہ ترین
یورپی یونین نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا
برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ اگر ایران سمجھوتہ کرنے کو تیار ہے تو ہم اس پر پابندیوں میں نرمی کیلئے تیار ہیں۔
جرمن چانسلر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے سمجھوتا کرنے پر پابندیاں نرم کرنے کی یورپی یونین اجلاس میں کسی نے مخلفت نہیں کی، ایران اس وقت کھیل رہا ہے، اس پر دباو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
جرمن چانسلر نے روس کے حوالے سے کہا کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے روس پر دباؤ بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر ٹرمپ کا اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کی فوری طور پر یورپی یونین میں شمولیت ممکن نہیں۔ یوکرین کی شمولیت کیلئے ایک پیشگی رسائی کا عمل تجویز کیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

