پاکستان
سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت آج میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے مزید نیچے آگئی۔
مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 2900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے پر آگیا، 10 گرام سونے کی قیمت 2486 روپے کم ہوکر 420835 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 29 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4685 ڈالر پر آگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

