Connect with us

تازہ ترین

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 4 افراد جاں بحق، 51 زخمی، حزب اللہ کے جوابی حملے

lebnon

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق  ہوگئے  جبکہ 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے  جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی دستوں پر لبنان کے اندر متعدد حملے کیے،  ایک اسرائیلی فوجی بلڈوزر کو بنت جبیل میں نشانہ بنایا گیا  جبکہ قنطرہ میں ایک مرکاوا ٹینک پر بھی حملہ کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Gold-Price Gold-Price
پاکستان7 منٹس ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4...

Chaudhry Farrukh Bilal Kahout Chaudhry Farrukh Bilal Kahout
پاکستان20 منٹس ago

چوہدری فرخ بلال کہوٹ کی شادی، دعوت ولیمہ میں معززین کی شرکت

کلرکہار ( صدائے سچ نیوز) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد پرویز کہوٹ وریامال کے صاحبزادے اور چوہدری شیراز...

bernie-sanders bernie-sanders
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی سینیٹر کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ، غزہ کو زہریلا خطہ قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آکسفیم کی نئی رپورٹ کی روشنی میں اسرائیل کو امریکی فوجی...

Global Temperatures Global Temperatures
تازہ ترین4 گھنٹے ago

عالمی درجہ حرارت مسلسل 6 دن تک 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے اوپر رہنے کا نیا سنگین ریکارڈ بن گیا

تاریخ میں پہلی بار دنیا میں مسلسل 6 روز تک اوسط درجہ حرارت کو صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے...

Khyber Operation Khyber Operation
پاکستان4 گھنٹے ago

خیبر، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب خوارجی سمیت 4 ہلاک

خیبر(صداۓ سچ نیوز) خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب...

iran-israel iran-israel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکا کی فوجی مدد کے بغیر بھی کسی بھی وقت ایران پر حملہ...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین4 گھنٹے ago

نیتن یاہو کیخلاف سیاسی دباؤ بڑھنے لگا، 7 اکتوبر کے حملے کی آزادانہ تحقیقات کے بل کی ابتدائی منظوری

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے لیے سیاسی مشکلات بڑھنے لگیں، اسرائیلی پارلیمنٹ...

f16 f16
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکا کی یوکرین کو 622 ملین ڈالر کے ایف-16 معاون سازوسامان کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیاروں سے متعلق معاون سازوسامان اور تکنیکی خدمات...

China and Pakistan as Champions China and Pakistan as Champions
تازہ ترین7 گھنٹے ago

چین و پاکستان بیرونی خلاء کے چیمپئن بن گئے، اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب

اقوامِ متحدہ (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب فو کونگ نے پاکستانی خلاء باز کو شین ژو-24 مشن...

lahore high court lahore high court
پاکستان7 گھنٹے ago

پولیس کی مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید، سی سی پی او لاہور عدالت طلب

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر...

Trending