پاکستان
حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈز مختص کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نئےمالی سال 27-2026 کیلئےبجٹ تجاویز پرکام جاری ہے،حکومت نےآئی ایم ایف کونئےترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈزمختص کرنےکی یقین دہانی کروا دی۔
مالی مسائل کےباعث آئندہ مالی سال بھی ترقیاتی بجٹ محدود رکھنےکی تجویزہے،ذرائع کےمطابق وزارت خزانہ نےپی ایس ڈی پی تین ہزار ارب روپےمختص کرنےکی تجویزمستردکردی،مختلف وزارتوں اور ڈویژنز نے تین سو سےزائد نئے منصوبوں کیلئےاضافی فنڈز مانگ لیے،ان منصوبوں کی مجموعی لاگت سات ہزار ارب روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپرپاور امریکا جنگ میں ایک بھی ہدف حاصل نہ کرسکا، عباس عراقچی
حکام وزارت منصوبہ بندی کاکہنا ہےجاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اگلےمالی سال میں ترجیح قرار دی گئی ہے،رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کیلئےایک ہزار ارب روپےرکھےگئےتھے،گیارہ سو ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت تیرہ ہزار ارب روپےسےزائد ہے،جولائی سےاپریل تک ترقیاتی منصوبوں پرساڑھےچارسو ارب روپے سے زائد خرچ ہوئے،جبکہ پی ایس ڈی پی منصوبوں کا تھرو فارورڈ تقریبا ایک ہزار ارب روپے ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

