تازہ ترین
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہاامریکی صدر نے کھل عام ایرانی بحری جہازوں کی غیرقانونی ضبطی کا اعتراف کیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہاصدرٹرمپ نےخودکوبحری قزاق قراردیا ہے،ٹرمپ نےڈھٹائی سےکہا ہےکہ امریکا قزاقوں کی طرح کام کررہاہے،یہ کوئی زبان پھسلنے کا معاملہ نہیں تھا۔
اسماعیل بقائی نےمزیدکہاصدرٹرمپ کا بیان بین الاقوامی بحری آمدورفت کےخلاف اقدامات کی مجرمانہ نوعیت کا کھلا اعتراف ہے،بین الاقوامی برادری اوریواین سیکریٹری جنرل کھلی خلاف ورزیوں کو معمول بنانےکی کوشش کوسختی سے مسترد کریں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

