Connect with us

پاکستان

ٹیپو سلطان کی زندگی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہے: محمد عبیداللہ چوہدری

Chaudhry Obaidullah

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان، چیئرمین کیرئیر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیپو سلطان (یکم دسمبر 1751ـ 4 مئی1799) کی زندگی نئی نسل کے لیے مشعل راہ ہے شیر میسور نے مسلمان قوم کے تحفظ اور اسلامی اقدار کی حفاظت میں بہادری، دلیری اور شجاعت کو نئے معنی دئیے۔

227 ویں برسی کے حوالے سے منعقدہ نشست میں ان کا کہنا تھا کہ مسلمان سماجی خدمت، ایثار اور انسان دوستی کے ساتھ خدا پرستی کا نمونہ ہوتا ہے جو رب کائنات کے سوا کسی سے ڈرتا ہے نہ خوف کے پتوں کو خود پر سوار کرتا ہے ۔

عبیداللہ چوہدری نے بتایا کہ سلطان حیدر علی کے فرزند والئی میسور کافرمان ”شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ حیات سے بہتر ہے ” آج بھی مسلم لیڈر شپ کو خود مختاری بالادستی اور اتحاد ویکجہتی کی روشنی دے رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور اسرائیل گٹھ جوڑ ا بے نقاب، طالبان رجیم کو بھرپور جواب دیا، چوہدری محمد عبیداللہ

انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ ٹیپو سلطان کو ہیرو بنائیں تاکہ پاکستان مضبوط، مستحکم اور خوشحال بن کر عالم اسلام کی قیادت کرسکے۔

ٹیپو سلطان نے نپولین بوناپارٹ کی طرح اذیت ناک موت کے مقابلے میں میدان جنگ لڑتے ہوئے شہید ہونا مناسب سمجھا۔فرزند حیدر علی شیر تھا، اسے شیر پسند تھا وہ شیر کی طرح جیتا رہا لڑتا رہا، شیر کی طرح دنیا سے رخصت ہوا۔

اس کا تخت بھی شیر کی کھال سے بنا ہوا تھا اس کے فوجیوں کا لباس بھی شیر کی کھال سے مشابہ تھا۔ دلیر زیرک اور ترقی پسند مسلمان مجاہد ٹیپو سلطان کا واحد مقصد مسلمانوں میں اتحاد قائم کرنا تھا !!

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان2 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان2 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 گھنٹے ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان2 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان3 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان11 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان11 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین11 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending