تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں تمام بحری جہاز، آئل ٹینکرز ہم سے رابطے کے بغیر نقل وحرکت نہ کریں: ایرانی فوج
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی افواج کا کہنا ہے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو مکمل طور پر سنبھالے ہوئے ہیں، آبنائے ہرمز میں نیوی گیشن ایرانی مسلح افواج سے رابطے میں رہ کر کی جائے۔
ایرانی افواج کا کہنا ہے ایران کے کسی بھی حصے میں کسی بھی سطح کے خطرے کا سختی سے جواب دیں گے، امریکی بحریہ آبنائے ہرمزکے قریب بھی نہ جائے، امریکی جارحانہ اقدامات موجودہ صورتحال کو پیچیدہ بنائیں گے۔
ترجمان ایراجی افواج کا کہنا تھا امریکی جارحانہ اقدامات خلیج میں جہازوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالیں گے، تمام تجارتی بحری جہاز، آئل ٹینکرز آبنائے ہرمزمیں ہم سے رابطے کے بغیر نقل وحرکت نہ کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

