Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دیکھے گئے

israel

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے آگ کے بادل میلوں دور تک دکھائی دیے۔ 

عبرانی میڈیا کے مطابق دھماکا مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے بیت شمیش میں ہوا اور فوج نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والی گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی لگادی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر نے ملک میں موجود 4500 سال پرانے درخت کی تصویر شیئر کر دی

کہا جارہا ہے کہ دھماکا حساس تنصیب میں ہوا ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں ہیوی اور لائٹ راکٹ انجن بنائے جاتے ہیں جن میں ایرو ٹو، ایرو تھری ، سلور اینکر راکٹ انجن، براک ایٹ اور براک ایم ایکس میزائلوں کے انجن بھی شامل ہیں۔ 

روسی میڈیا کے مطابق دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور اس میں ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں بھی نہیں بتایا گیا۔ 

بعض رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ دھماکا خیز مواد کا کنٹرولڈ دھماکا تھا تاہم قریبی علاقوں کواس سے متعلق پیشگی آگاہ نہ کیے جانے سے کئی سوالات پیدا ہوئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو...

sparco sparco
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی’’جناح ون‘‘ 2028 میں چاند پر اترے گی،چیئرمین سپارکو

چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے پاکستان اب یورپی اور چینی سیٹلائٹ کے بجائے اپنی سیٹلائٹ پر انحصار کررہا...

Police-India Police-India
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنس تبدیلی کی مخالفت، بیٹے نے چیٹ جی پی ٹی سے معلومات لے کر ماں کو قتل کردیا

لکھنؤ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں خاندانی تنازع اور جنس کی تبدیلی کی...

mental-health mental-health
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان میں تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت ہے، وزیر مملکت مختار برتھ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرمملکت صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے...

oath cermony oath cermony
پاکستان5 گھنٹے ago

اسلام آباد ماڈل کالج ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل 2026-27 کی تقریب...

Ishaq Dar Ishaq Dar
پاکستان5 گھنٹے ago

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے مکہ...

sherry-rehman sherry-rehman
پاکستان10 گھنٹے ago

یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم  کرنا ہوگا ، شیری رحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت، اپوزیشن مذاکرات: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بھی جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت کی خواہش پر شروع ہوئے ہیں، لانگ...

UK-&-PAK UK-&-PAK
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان اور برطانیہ کا معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور برطانیہ نے معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق...

inflation rate inflation rate
پاکستان10 گھنٹے ago

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ...

Trending