تازہ ترین
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مارکیٹ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل تک فروخت ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی جغرافیائی کشیدگی، سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

