تازہ ترین
امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی تو بحیرہ عمان آپ کا قبرستان بن جائے گا،ہماری مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے۔
ایرانی سپریم لیڈر کےعسکری مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان میں کہاامریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی بحیرہ عمان آپکا قبرستان بن جائے گا،امریکا کو اب خودکو ثابت کرناہوگا،امریکی بحری ناکہ بندی جنگی اقدام ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید، 100 سے زائد زخمی
مشیرایرانی سپریم لیڈر نےکہا امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کرے،ہماری فوج دوبارہ جنگ کیلئےمکمل طور پر تیار ہے،جتنی ناکہ بندی طویل ہوگی دنیا بھر کے ممالک کو اتناہی نقصان ہوگا
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

