Connect with us

تازہ ترین

دوبارہ جنگ کی تیاریاں، ایران کے پاس وقت بہت کم ہے، ٹرمپ کی وارننگ

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس وقت بہت کم ۔ اُسے بہت تیزی سے اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایران نے بروقت اقدامات نہ کیے تو ان کیلئے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا ۔ جنگ کے سائے پھر منڈلانے لگے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا وہ اب بھی سمجھتے ہیں ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے ۔ توقع ہے تہران اپنی طرف سے ایک نیا مسودہ بھیجے گا۔ ہم بھی معاہدہ چاہتے ہیں لیکن معاملات ابھی اُس حد تک نہیں پہنچے کہ ڈیل سائن ہوجائے ۔ ایران کو آگے بڑھنا ہوگا ورنہ سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق حملوں کا فیصلہ ہوا تو پینٹاگون نے کئی منصوبے تیار کررکھے ہیں۔ صدرٹرمپ کی قومی سلامتی ٹیم سے بھی اہم ملاقات میں ایران جنگ سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق ایران کے توانائی اوربنیادی ڈھانچے پر محدود حملوں کا آپشن موجود ہے۔ حملوں کا فیصلہ ہوا توپینٹاگون نے کئی منصوبے تیار کرر کھے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی ٹیم سے اہم ملاقات بھی ہوئی۔ ایران جنگ سے متعلق لائحہ عمل پرغور کیا گیا۔

 دوسری جانب امریکی کارگو طیارے گولا بارود لے کر اسرائیل پہنچے لگے، اسرائیل میڈیا نے دعویٰ کیا 24 گھنٹوں درجنوں امریکی کارگو طیارے گولا بارود لے کر تل ابیب پہنچے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  امریکی کارگوطیاروں کا اسرائیل آنا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی تیاریوں کا حصہ ہوسکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

ہم نے خطرے کی گھنٹی کب سننی ہے؟

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ 2014 میں برطانیہ آنے کے بعد مجھے ایک بات بارہا محسوس ہوئی اور...

Sayed Shabbir Abbas Sayed Shabbir Abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہلیان علاقہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز)عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں اور...

rwp medical university rwp medical university
پاکستان2 گھنٹے ago

یو ایچ ایس ریجنل سینٹر کی اپ گریڈیشن، یو ایچ ایس اور آر ایم یو کے درمیان تعلیمی تعاون مزید مضبوط

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (RMU) میں اپنے ریجنل سینٹر کی...

Chaudhary Obaidullah Chaudhary Obaidullah
پاکستان2 گھنٹے ago

اساتذہ کرام کو ہر سطح پر عزت و تکریم دی جائے، چوہدری عبیداللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری...

Salman-Akram-Raja Salman-Akram-Raja
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے حکومت سے دوبارہ بات چیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی نے دوبارہ...

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین4 گھنٹے ago

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یمن میں...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ...

Rain-In-Punjab Rain-In-Punjab
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ڈی ایم اے کی 6، 7 اکتوبر کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 6 تا 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں...

Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami
تازہ ترین5 گھنٹے ago

دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو ایرانی فوج کچل دے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن نے دوبارہ کوئی غلطی...

gold gold
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Trending