تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی ہونے کے قریب؟
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبار آبزرور نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر پیر کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے اور اقتدار چھوڑنے کے لیے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر سکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کیئر اسٹارمر نے کابینہ ارکان، مشیروں، پارٹی ڈونرز اور ٹریڈ یونین رہنماؤں سے مشاورت کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ان کے لیے منصب پر برقرار رہنا مزید ممکن نہیں رہا۔
اخبار کا کہنا ہے کہ اسٹارمر اس وقت اپنی اہلیہ کے ساتھ سرکاری دیہی رہائش گاہ چیکورز میں حتمی مشاورت کر رہے ہیں، تاہم لیبر پارٹی کی سینئر شخصیات کو توقع ہے کہ وہ پیر کے روز اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے واضح بیان جاری کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عظیم فوجی رہنما، بہترین سفارتکار کے طور پر بھی خود کو منوالیا، جے ڈی وینس
دوسری جانب برطانوی حکومت یا وزیراعظم آفس کی جانب سے تاحال اس رپورٹ کی سرکاری تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

