تازہ ترین
کولمبیا میں ہولناک زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی
کولمبیا میں گزشتہ روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے ہولناک زلزلے نے تباہی مچادی،جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کیلی شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں 86 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔
ملبے تلےدبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں،زلزلے کے باعث 7 ایئرپورٹس کو بھی نقصان پہنچا،جس سے فضائی آمدورفت متاثر ہو گئی۔
کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں افراد دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

