پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال
کراچی (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال ہو گیا۔
28 فروری کے بعد کویت کی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی کراچی آمد ہوئی۔
پرواز جے9507 محدود مسافروں کو لے کر کویت سے براہِ راست کراچی پہنچی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے فوجی نہیں سویلین کشتیوں کو نشانہ بنایا جس سے 5 شہری شہید ہوگئے، پاسدارانِ انقلاب
کویت سے پاکستان کی براہِ راست پروازیں 2 ماہ سے زائد عرصے تک بند رہیں۔
اس دوران کویت کی ایئر لائنز سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ سے پروازیں آپریٹ کر رہی تھیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

