تازہ ترین
ایران کے خلیجی ممالک پر 5200 سے زائد حملے، عرب میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے 30 روز سے جاری جنگ میں خلیجی ممالک پر 5 ہزار 200 سے زائد حملے کیے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی دفاعی نظام نے 30 دن میں ایران کے 57 میزائلوں اور 1006ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کویت پر ایران نے 309 بیلسٹک میزائلوں اور 616 ڈرونز سے حملے کیے جبکہ قطر پر 206 میزائل، 90 ڈرونز اور 2 جنگی طیاروں سے حملے کیے ہیں۔
بحرین نے ایران کے 1 ماہ میں 174 میزائل اور 391 ڈرون طیارے مار گرائے ہیں جبکہ یو اے ای پر ایران نے 413 میزائل اور 1914 ڈرونز حملے کیے ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے 5 ہزار 200 سے زائد حملوں میں سلطنت عمان پر19 ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

