Connect with us

تازہ ترین

برطانوی ریسرچ ادارے کی اسرائیل، امریکا اور ایران جنگ پر سروے رپورٹ جاری

british-research-institute

لندن (صداۓ سچ نیوز) ایک برطانوی ریسرچ ادارے کے حالیہ سروے میں اسرائیل، امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ کے تناظر میں برطانوی عوام کی رائے سامنے آگئی ہے۔

سروے کے مطابق 49 فیصد برطانوی شہری امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہیں جبکہ 28 فیصد نے اس کی حمایت کی، باقی شرکاء نے اس معاملے پر کسی رائے کا اظہارنہیں کیا۔

سروے میں یہ سوال بھی شامل تھا کہ آیا برطانیہ کو امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینی چاہیے یا نہیں۔

نتائج کے مطابق 50 فیصد افراد اس کی مخالفت میں ہیں، جبکہ 32 فیصد نے امریکا کو اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے کی حمایت کی۔

یاد رہے کہ برطانوی وزیراعظم نے حالیہ کشیدگی کے دوران امریکا کو فضائی دفاع کے لیے برطانیہ کے اڈوں تک محدود رسائی کی منظوری دی تھی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سروے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ایران کے معاملے پر برطانوی عوام واضح طور پر منقسم ہیں اور حکومت کی پالیسی پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

american-defense-minister american-defense-minister
تازہ ترین7 منٹس ago

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ہر جانشین کو نشانہ بنائیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ آیت اللّٰہ...

heat wave heat wave
پاکستان15 منٹس ago

ملک میں مارچ میں پہلی ہیٹ ویو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں رواں ماہ غیرمعمولی گرمی سے ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمۂ موسمیات...

United States Senate United States Senate
تازہ ترین21 منٹس ago

امریکی سینیٹ میں ایران کیخلاف جنگی فوجی کارروائیوں روکنے کیلئے قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں سے روکنے کی قرار داد...

iranian-missile-echo iranian-missile-echo
تازہ ترین27 منٹس ago

ایرانی میزائلوں کی گونج، تل ابیب کی فضا لرزا دینے والی فوٹیج منظرِ عام پر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں اسرائیل کے شہر...

missile missile
تازہ ترین35 منٹس ago

ایران جنگ مزید 10 دن جاری رہی تو میزائل ذخائر کم ہو سکتے ہیں ، پینٹاگون

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے امریکی صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا ہے کہ اگر ایران کے...

pakistan attack pakistan attack
تازہ ترین43 منٹس ago

پاکستان کا بگرام ائیر بیس پر بڑا حملہ، نیو یارک ٹائمز نے بھی تصدیق کر دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے زمینی اور فضائی کاررروائیاں...

smart phones smart phones
پاکستان55 منٹس ago

مہنگائی کا نیا دور: اسمارٹ فونز کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بڑھتی ہوئی طلب نے دنیا بھر میں میموری چِپس کی فراہمی...

pak army pak army
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاک فوج کے 50 مقامات پر حملے ، افغان طالبان اور خارجیوں کے مزید ٹھکانے تباہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان ، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف پاک فوج کی موثرکارروائیاں جاری ہیں۔...

imran khan imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بینائی میں نمایاں بہتری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق میڈیکل بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پروفیسر...

white house white house
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی سفارتخانہ کی الظهران میں میزائل اور ڈرون حملوں سے متعلق ہنگامی وارننگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سفارتخانہ نے الظهران میں فوری میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے...

Trending